Source : Yahoo

عمران خان کی بطور وزیراعظم پہلی آفیشل تصویر جاری
29 اگست 2018 (19:56) 2018-08-29

اسلام آباد: عمران خان کی بطور وزیراعظم پہلی تصویر جاری کردی گئی، تصویر سرکاری محکموں، اداروں کی ویب سائٹس اور سفارتخانوں میں آویزاں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا بطوروزیراعظم آفیشل فوٹو شوٹ مکمل ہوگیا، تصویر سرکاری طور پر وزیراعظم عمران خان کی شناخت کے لئے استعمال ہوگی اور سرکاری محکموں،اداروں کی ویب سائٹس اورسفارتخانوں میں آویزاں کی جائے گی۔

ملک کے ہر نئے سربراہ کا خاص فوٹو شوٹ روایت رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی تصویر آفیشل سوشل میڈیا پر ریلیز کردی گئی ہے۔


ای پیپر