پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ۔۔۔اہم وجہ سامنے آگئی
29 اپریل 2019 (18:28) 2019-04-29

کامرہ کینٹ:محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر مےں عوامی مقامات پر شےشہ اور حقے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پابندی کا ےہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو کر31مئی تک موثر رہے گا۔


ای پیپر