سعودی عرب یورپی ممالک پر بھی بازی لے گیا
28 ستمبر 2019 (15:56) 2019-09-28

ریاض: سعودی عرب پوری دنیا میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ سائبر سکیورٹی پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں ساتویں پوزیشن کا مالک بن گیا ۔

خبر پڑھیں:خاموشی کا فن

آئی ایم ڈی(انٹرنیشنل مینجمنٹ ڈ ویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ)نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ سب سے زیادہ سائبر سکیورٹی حملے سعودی عرب پر کئے جارہے ہیں۔ سعودی عرب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے 3درجے پیش قدمی کی ہے۔ تعلیم و تربیت کے سعودی ماہرین نے کہا کہ 2018-19 کے قومی بجٹ کا 17فیصد تعلیم کے لیے مختص کیا گیا ہے۔


ای پیپر