فائل فوٹو

'بیرون ملک سے 2 موبائل فون لانے پر ٹیکس ختم کیا جائے'
28 اکتوبر 2019 (15:40) 2019-10-28

اسلام آباد: بیرون ملک سے 2 موبائل فون لانے پر ٹیکس ختم کیا جائے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی سفارش پر چیئرمین پی ٹی اے نے بھی حمایت کر دی۔

سینیٹر رحمان ملک نے تمام ایئر پورٹس پر فری وائی فائی مہیا کرنے کی تجویز بھی دے دی، انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


ای پیپر