فائل فوٹو

فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفی دیدیا
28 نومبر 2019 (12:36) 2019-11-28

اسلام آباد: سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

فروغ نسیم کے استعفے کے بعد پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگئی۔ نشست خالی ہونے کے باعث ایڈووکیٹ یاسین آزاد کو اس نشست پر مقرر کر دیا گیا۔

اٹارنی جنرل آفس نے فروغ نسیم کے استعفے اور یاسین آزاد کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے بطور چیئرمین پاکستان بار کونسل یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا۔

واضح رہے کہ فروغ نسیم نے اس سے پہلے وفاقی وزارت سے استعفی ٰ دیا تھا۔


ای پیپر