عثمان ڈار نے وزیر اعظم کو ماموں بنا دیا
28 نومبر 2018 (22:23) 2018-11-28

عثمان ڈار نے سیالکوٹ میں وزیرا عظم کو پہلے سے سنگ بنیاد رکھنے والی یونیورسٹی کا دوبارہ افتتاح کروا کر ماموں بنا دیا ،ن لیگ نے افتتاح والی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے تحریک انصاف کا پول کھول دیا 


ای پیپر