Image Source : File Photo

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سے متعلق بڑی خوشخبری
28 May 2019 (17:23) 2019-05-28

لاہور :وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں محکمہ خزانہ کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کی تجویز پیش کر د ی گئی ،مہنگائی سے پریشان عوام نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طر ف سے اچھا اقدام ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کی تجویز ایوان وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی گئی


ای پیپر