جسٹس (ر) ناصر الملک ٗ فخر الدین نہ بنے تو ٹھیک رہے گا : شیخ رشید
28 مئی 2018 (22:38) 2018-05-28


اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ۔


میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جسٹس ناصر الملک چیف الیکشن کمشنر بھی رہے ہیں اور چیف جسٹس آف پاکستان بھی جبکہ پاکستان میں ہونے والی جوڈیشل دھاندلی پر ان کے کافی نوٹس اور پیرے بھی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر کوئی مسئلہ نہ ہوا اور یہ فخرالدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ۔


ای پیپر