ورلڈ بینک نے بھی پاکستانیوں کی تنخواہیں روک دیں
28 مئی 2018 (18:11) 2018-05-28

لاہور : ورلڈ بنک نے پاکستان میں زلزلوں کے حوالے سے قائم کیے جانے والے یونٹ کے 72 افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بنک نے ملازمین نے ان افسران اور ملازمین کے لئے اضافی رقم کا مطالبہ کیا تھا، جس پر ورلڈ بنک نے مذکورہ افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک لیں، اس صورتحال میں ادارے کے افسران اور ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔


ای پیپر