Photo Credit Yahoo

عمران خان کی جسٹس (ر)ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد
28 مئی 2018 (14:36) 2018-05-28

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے نگران وزیراعظم کےلئے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اعتماد کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس (ر) ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اعتماد کا اظہا ر کیا اور کہا کہ میںجسٹس(ر) ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔


ای پیپر