پنجاب میں بڑی تبدیلی ۔۔۔؟ نئے وزیر اعلیٰ کیلئے ممکنہ نام سامنے آگئے
28 مارچ 2019 (22:36) 2019-03-28

لاہور : پنجاب میں بدلتے سیاسی منظر نامہ کے پیش نظر لگتا ہے کہ اب بڑ ی تبدیلی سامنے آنے والی ہے ،ذرائع کے مطابق اب عمران خان اپنے اہم ترین کھلاڑی وسیم اکرم کو بدلنے کا سو چ رہے ہیں ایسا کچھ کہنا تھا نیو نیوز کے پروگرام ’’آج عائشہ احتشام کیساتھ ‘‘ میں سینئر صحافی  نصر اللہ ملک کا ۔۔۔

نصر اللہ ملک نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کن سیاسی رہنمائوں کے نام بتائے جو وزیرا علیٰ کیلئے آئندہ منتخب ہو سکتے ہیں دیکھیں ویڈیو میں ۔۔۔۔


ای پیپر