کیا آپ کا چوہدری نثار سے رابطہ ہے ؟دیکھیں کپتان نے کیا جواب دیا ؟
28 مارچ 2018 (21:24) 2018-03-28

لاہور : چوہدری نثار کی ایک بات کہ وہ شہباز شریف کو زیادہ سامنے رکھتے ہیں ۔اینکر نے انٹرویو کے دوران عمران خان سے پوچھا کیا آپ کا رابطہ ہے چوہدری نثار سے ؟سوال کے جواب میں عمران خان مسکرائے اور کہا کہ نہیں میرا کوئی رابطہ نہیں ہے جس پر اینکر نے دوربارہ سوال کیا کہ کیا آپ چوہدری نثار سے رابطہ کرنا چاہیں گے جس پر عمران خان نے کہا خیر وہ آگے دیکھ سکتے ہیں ۔


ای پیپر