Source : Yahoo

اب ظلم کے مٹنے کا وقت آگیا :مریم نواز
28 جون 2018 (16:47) 2018-06-28

لندن:مسلم لیگ کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز پارٹی کی موجودہ صورتحال سے پر بول ہی پڑیں ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے بعد دانیال عزیز کی نااہلی پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک ایک کرکے ہمارے کارکنوں کو نا اہل قرار دیا جا رہاہے .

اب ظلم کے مٹنے کا وقت آگیا ہے ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر اتنا ہی ڈر ہے تو ایک ہی دفعہ (ن)لیگ کو ریس سے باہر کردو۔


ای پیپر