فوٹو بشکریہ فیس بک

شاہد آفریدی کو قطر پریمیئر لیگ ٹی 10 کی قیادت مل گئی
28 جولائی 2019 (13:55) 2019-07-28

لاہور: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو قطر پریمیئر لیگ ٹی 10 کی قیادت مل گئی۔ سوشل میڈیا پر کپتانی کی خوشی کو اپنے مداحوں کیساتھ بھی شیئر کر دیا۔

بوم بوم آفریدی نے قیادت سمیت سفیر بننے پر قطر اولمپک کمیٹی کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ مزید کہا کیو پی ایل ٹی 10 لیگ میں کرکٹ کے علاوہ سیاحت کے فروغ میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔


ای پیپر