Image Source : Facebook

میٹرک ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا گیا
28 جنوری 2019 (19:33) 2019-01-28

لاہور : میٹرک کے امتحانات طلبا کیلئے کسی بڑے امتحان سے کم نہیں ہوتے ، میٹرک کا رزلٹ ہی طلبا کیلئے کیرئیر میں پہلی سیڑھی ثابت ہو تا ہے ،اب لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پہلا پرچہ یکم مارچ سے لیا جائیگا ۔

لاہور بورڈ کے مطابق اس دفعہ بھی میٹرک کے امتحانات میں دو لاکھ سے زائد بچے شرکت کرینگے ۔


ای پیپر