فوٹو بشکریہ فیس بک

ٹوئٹر نے شاندار فیچر ’اوریجنل ٹوئٹر‘ کا آغاز کر دیا
28 جنوری 2019 (10:24) 2019-01-28

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے نفرت انگیز، منفی اور جھوٹی معلومات اور خبریں پھیلانے والے اکاؤنٹس کا پتہ لگانے کے لیے نئے فیچراوریجنل ٹوئٹر ‘ کا آغاز کردیا۔

ٹوئٹر نے دنیا بھر میں مخصوص اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کو نئے فیچر تک رسائی دی ہے۔ نئے فیچر کا مقصد کسی بھی وائرل ٹوئٹ، ٹرینڈ اور معلومات کا پہلا اور اصل ذریعہ معلوم کرنا ہے۔ نئے فیچر سے ٹوئٹ کے اصلی اور جعلی ہونے کی بھی تصدیق ہو سکے گی۔


ای پیپر