فائل فوٹو

سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے چھ اہلکار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
28 جنوری 2019 (09:01) 2019-01-28

لاہور: سانحہ ساہیوال میں ملوث سی ٹی ڈی کے چھ اہلکاروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی آج عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے تھانہ یوسف والا جائے گی، کسی شخص کے پاس ٹھوس ثبوت، چشم دید شہادت یا ویڈیو موجود ہے تو پیش کی جائے۔ نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، پنجاب پولیس کے اشتہار میں اپیل کی گئی ہے۔


ای پیپر