Image Source : IK Facebook

وزیر اعظم عمران خان اور مودی میں رابطہ،جواب کیا ملا ؟
28 فروری 2019 (17:52) 2019-02-28

اسلام آباد :پاک بھارت حالیہ کشیدگی کو سامنے رکھتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے رابطہ کا فیصلہ کر لیا ، وزیر اعظم آفس کے مطابق آج شام تک رابطہ ہونے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان رابطے کی کوششیں کی جارہی ہیں ، وزیر اعظم آفس کے مطابق عمران خان اور مودی کے درمیان ٹیلیفون کال کی کوششیں کی جارہی ہیں ،ذرائع کے مطابق نریندر مودی کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے ،اب بھارت کے جواب کا انتظا ر ہے


ای پیپر