سری دیوی سے منسوب فلم بنانے کا اعلان
28 فروری 2018 (23:52)

ممبئی:بالی ووڈ میں آنجہانی سری دیوی سے منسوب فلم بنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار ہنسل مہتا سری دیوی کے حوالے سے فلم بنائیں گے۔ہنسل مہتا نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ انہوں نے سری دیوی سے فلم کےلئے رابطہ کیاتھا۔ اب اگر فلم میں کردار کے لئے کوئی اداکارہ موزوں لگی تو یہ فلم سری دیوی سے منسوب کی جائے گی۔


ای پیپر