بھارت کا ایک اور وار ،ایل او سی پر فائرنگ ،2جوان شہید
28 فروری 2018 (22:55) 2018-02-28

اسلام آباد :بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر میں بلا اشتعا ل فائرنگ سے 2جوان شہید ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے 32سالہ چوہان کا تعلق کہوٹہ سے تھا دوسرے شہید ہونے والے جوا ن 28سالہ عامر حسین کا تعلق ضلع بھمبر سے ہی تھا ۔


تفصیل کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا اور جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔


ای پیپر