دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کا ڈانسنگ سٹائل دیکھ کر مداح حیران
28 فروری 2018 (22:44)

جمیکا: دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے۔یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ اسٹپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔


تفصیل کے مطابق سکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ و بیچ ننھی ڈانسر کے ساتھ ملکر یوسین نے ایسی دھوم مچائی کہ تمام اسٹوڈنٹس جھوم اٹھے۔ڈانسنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے اوریوسین کے اس انوکھے اسٹائل پر لوگوں سے خوب وصول کی جبکہ اس دوران بچے بولٹ کے ساتھ جھومتے ہوئے ڈانسنگ انجوائے کرتے رہے۔


ای پیپر