Bad News for PMLN
28 دسمبر 2020 (20:49) 2020-12-28

اسلام آباد ،مسلم لیگ ن کے  رہنما مشاہد اللہ خان کی حالت تشویشناک ہسپتال منتقل ۔

مسلم لیگ ن کے  ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ خان کی شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں ۔ ان کے اہلخانہ اور پارٹی ذرائع کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کریں ۔ 

ن لیگ کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کی طبعیت کی خرابی کی اطلاع دی تھی انہوں نے اہل وطن سے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی اپیل کی ہے ۔ 


ای پیپر