file photo

یوٹیوب چینل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، سارہ خان
28 اگست 2020 (11:31) 2020-08-28

اسلام آباد : اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ ان کا یوٹیوب چینل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ کبھی بھی یوٹیوب پر نہیں آسکتیں کیونکہ یوٹیوب پر بہت زیادہ بولنا پڑتا ہے اور وہ زیادہ بول نہیں سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا اداکاری کو ہی آگے لے کر چلنے اور کامیاب ہونے کا ارادہ ہے۔

واضح رہے کہ  سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”ثبات“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔


ای پیپر