فیصل آباد میں سرکاری ہسپتال مریضوں کیلئے ٹارچر سیل بن گیا
28 اگست 2018 (18:30) 2018-08-28

فیصل آباد : فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں سکیورٹی گارڈز نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں الائیڈ ہسپتال کے سکیورٹی گارڈزکی غنڈہ گردی روزبروز بڑھتی جارہی ہے،الائیڈ ہسپتال میں اپنے والد کے علاج کے غرض سے آنے والے طالب علم کو سکیورٹی گارڈ نے تشدد کونشانہ بناڈالا ،حسین نامی طالب علم اپنے باپ کو علاج کے لئے ہسپتال لایا تھا، ایمرجنسی میں داخلے سے روکنے پر طالب علم اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان تلخ کلامی کے بعد گارڈ نے طالب علم کی درگت بناڈالی۔


ای پیپر