عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان برقرار

28 اگست 2018 (17:54)

سنگاپور : عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ منگل کو بھی کم ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں برنٹ نارتھ کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 76.14 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی11 سینٹ کی کمی کے ساتھ68.76 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

مزیدخبریں