وزیراعظم کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
28 اپریل 2020 (15:28) 2020-04-28

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

اپنی ٹویٹ میں کہا اللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کو وائرس سے لڑنے کی طاقت عطا فرمائے، عمران اسماعیل کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا کی تشخیص کے بعد آئسولیشن میں ہیں۔


ای پیپر