Photo Credit Yahoo

ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے سیاست کو ہی خیر باد کہہ دیا
28 اپریل 2018 (19:04)

کراچی: ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی مذہبی یا سیاسی جماعت سے وابستگی یا شمولیت کا ارادہ نہیں، میں اپنے حلقے کے عوام سے معذت چاہتا ہوں۔

متحدہ کا شکر گزار ہوں جس نے پارٹی میں اہم ذمہ داریاں دیں، ان کا کہنا تھا کہ مہاجر قوم ایک اٹل حقیقت ہے۔


ای پیپر