World renowned Qari Karamat Ali Naeemi has passed away
کیپشن:   تصویر بشکریہ قاری کرامت علی نعمی فیس بک پیج
27 نومبر 2020 (11:01) 2020-11-27

فیصل آباد: عالمی شہرت یافتہ قاری کرامت علی نعیمی انتقال کرگئے ۔

تفصیلات کے مطابق اپنے خاص انداز میں قرآن پاک کی تلاوت میں شہرت رکھنے والے قاری کرامت علی نعیمی فیصل آباد میں انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

قاری کرامت نعیمی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا جبکہ ان کی نماز جنازہ آج شام 4بجے  جامعہ امیریہ نعیمیہ پارک ویو کالونی نزد گٹ والا پارک نمرہ سٹاپ شیخو پورہ روڈ فیصل آبادمیں ادا کی جائے گی.


ای پیپر