گرمی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
27 May 2020 (18:26) 2020-05-27

اسلا م آباد:محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ،پاکستان میں بارشیں بنانے والے سسٹم کی آمد ہو گئی ۔

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔

گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد اوردادو 50 ڈگری سینٹی گریڈ،بلوچستان سبی 47،5 ڈگری سینٹی اورلاہور 43 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈکیا گیا۔


ای پیپر