امریکی اخبار نے مودی کا گھنائونا چہرہ پہلی دفعہ بے نقاب کر دیا
27 May 2020 (18:00) 2020-05-27

نیویارک:مودی کی چالاکیاں اور نالائقیاں بے نقاب ، نیویارک ٹائمز نے مودی کا پول کھول دیا معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ مودی کا ہندوستان صرف امیروں کے لئے ہے،آج کاسٹ سسٹم واضح ہو گیا.

بھارت میں چھوٹی ذات ، اقلیتوں کو کورڈ میں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا،ایل او سی ور دیگر عوامل پر توجہ بھی اس اندرونی ناکامی کو چھپانے کے لئے تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بار ہا اس کا ذکر کیا، امریکی اخبار میں چھپنے والے مضمون میں کہا گیا ہے کہ مودی کی کووڈ پالیسی ناکام، بھارتی عوام حکومت پر اعتماد کھونے لگے کہتے ہیں رہنما فیصلوں کی تعداد نہیں، ان کے اثرات سے جانے جاتے ہیں لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکام کا شکارسخت لاک ڈائون کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہے پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں کیسز کم ہیںجنوبی ایشیا میں لاک ڈائون ہی نہیں، دیگر عوامل بھی اہم تھے، جنہیں مودی نے نظر انداز کیاسوال یہ ہے کہ کیا مودی حکومت نے سخت اقدامات کیے؟شرح اموات سے لگتا ہے ایسا نہیں ہوابھارت میں 60فیصد صرف ممبئی، دہلی، احمد آباد، چنائے اور پونے سے ہیںہندوستانی مالیاتی دارالحکومت ممبئی اور چنائے اپنے بیشتر صحت وسائل گنوا بیٹھے، ممبئی میں سب سے زیادہ 20 فیصد کورونا کیسز سامنے آئے ،مودی کے،آبائی علاقے گجرات میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے ،مودی کی پالیسیوں نے لوگوں کو بھوک، افلاس سے مار دیابیشتر غریب لوگ اس پالیسی کا شکار ہوئے۔

ثابت ہو گیا کہ مودی کا ہندوستان صرف امیروں کے لئے ہے،آج کاسٹ سسٹم واضح ہو گیا۔ کس طرح چھوٹی کاسٹ، اقلیتوں کو کورڈ میں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا،ایل او سی اور دیگر عوامل پر توجہ بھی اس اندرونی ناکامی کو چھپانے کے لئے تھیڈی جی آئی ایس پی آرنے بار ہا اس کا ذکر کیا، امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت میں لاک ڈائون سے صرف متوسط ٍطبقہ ہی فائدہ اٹھا سکا،غریب کی کمر ٹوٹ کر رہ گئی۔


ای پیپر