Image Source : Facebook

محسن داوڑ کا پردہ فاش ،گلالئی سے متعلق اہم انکشاف
27 May 2019 (21:01) 2019-05-27

اسلام آباد: محسن داوڑ نے لوگوں کو چیک پوسٹ پر حملے کے لئے اکسایا، محسن داوڑ ہی لوگوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار ہے ، اس نے مقامی آبادی کو بطور ڈھال استعمال کیا، محسن داوڑ مقامی آبادی میں ہی چھپا ہوا ہے ، محسن داوڑ مذموم مقاصد کےلئے مقامی لوگوں کو استعمال کر رہا ہے ۔

پیر کو سرکاری میڈیا کے مطابق محسن داوڑ نے لوگوں کو چیک پوسٹ پر حملے کے لئے اکسایا، محسن داوڑ ہی لوگوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار ہے ، اس نے مقامی آبادی کو بطور ڈھال استعمال کیا، محسن داوڑ مقامی آبادی میں ہی چھپا ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق محسن داوڑ مذموم مقاصد کےلئے مقامی لوگوں کو استعمال کر رہا ہے ، مشکل وقت میں روپوش ہونا اس کے مذموم مقاصد کا واضح ثبوت ہے۔

گلالئی اسماعیل بھی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہی ہیں اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج ہے ۔


ای پیپر