فوٹو بشکریہ فیس بک

ازبکستان کے نائب وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
27 May 2019 (09:25) 2019-05-27

اسلام آباد: ازبکستان کے نائب وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

راولپنڈی کے نورخان ایئر بیس پر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ازبک نائب وزیر اعظم اعلیٰ حکومتی شخصیات کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

پاک ازبک دو طرفہ تعاون اور باہمی روابط کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


ای پیپر