پلوامہ واقع کے بعد پاکستان کو بھیجا گیا بھارتی ڈوزئیر ,تفصیلات سامنے آگئیں
کیپشن:   Image Source : Twitter
27 مارچ 2019 (21:36) 2019-03-27

اسلام آباد:پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت جانب سے بھجوائے گئے ڈوزیئر پر ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات بھارت کے حوالے کر دی ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے گزشتہ روز کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پلوامہ حملے پر ڈوزیئر پاکستان کو بھیجا گیا تھا، پاکستان نے ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات بھارت کے حوالے کر دی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں بلا کر پلوامہ واقعہ کی تحقیقات کی فائنڈنگز حوالے کی گئیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم پاکستان نے شواہد دینے پر بھارت کو تعاون کی پیش کش کی تھی۔ اس کے بعد پاکستان کو انڈین حکومت کی جانب سے ڈوزیئر بھیجا گیا تھا۔


ای پیپر