دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ،حیران کن ٹیکنالوجی
27 مارچ 2018 (17:46)

بیجنگ :چین آئندہ ماہ دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ کی بہتری کا کام مکمل کرےگا ،تاکہ زمین سے کئی پرے اور منفرد زیادہ حرکت کرنے والی اشیاءکی درآفت میں سائنسدانوں کی مدد کی جا سکے۔ یہ بات پروجیکٹ کے ایک واقف حال نے بتائی ہے ۔

ٹیلی سکوپ کے ریسور اور ٹرمینل سسٹمز کے نائب چیف انجینئر لایو اویو فی نے کہا کہ 500میٹر اپرچر سفیریکل ریڈیو ٹیلی سکوپ جو کہ فاسٹ (ایف اے ایس ٹی ) کے نام سے مشہور ہے کے اندار زیادہ مخصوص اور فعال سنگنل وصول کرنے والے ریسور نصب ہے انہوں نے کہا کہ ٹیلی سکوپ کو بہتر بنانے کے کام میں موجودہ سنگل بیم رسیور کی جگہ انتہائی جدید 19-بیم رسیور سٹم شامل ہے ۔


ای پیپر