Source : Yahoo

نگران وفاقی کابینہ میں 2 نئے وزراکی شمولیت
27 جون 2018 (16:24) 2018-06-27

اسلام آباد: وفاقی نگران کابینہ میں 2 نئے وزرا کو شامل کر دیا گیا ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)خالدنعیم لودھی اورمیاں مصباح الرحمان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ میں 2 نئے وزراکی شمولیت کے لئے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں ہوئی۔ نگران وزیراعظم ناصرالملک نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی جبکہ صدرممنون حسین نے نگران وفاقی وزرا سے عہدوں کا حلف لیا۔


ای پیپر