file photo

زندگی میں آگے بڑھنے کےلئے مخالفین کا ہونا لازم ہے، ثنا فخر
27 جولائی 2020 (13:00) 2020-07-27

اسلام آباد : اداکارہ ثنا فخر نے کہاکہ زندگی میں ناقدین اور مخالفین کا ہونا لازم ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر آپ کے مخالف نہیں، تو آپ کی زندگی میں کبھی بھی آگے بڑھ نہیں سکتے کیونکہ ہمیں پسند نہ کرنے والے اور ہم پر تنقید کرنے والے ہمیں کامیابی کی راہ دکھاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم سے نفرت کرنے والے ہمیں ےہ احساس دلاتے ہیں کہ ہم ان کے لئے کتنے اہم ہیں۔


ای پیپر