آر ٹی ایس سسٹم کے حوالے سے نادرانے الیکشن کمیشن کا دعویٰ مسترد کردیا
27 جولائی 2018 (12:52) 2018-07-27


اسلام آباد: نادرا عہدیدار نے’ آر ٹی ایسمیں خرابی کیالیکشن کمیشن کے دعوے کو مسترد کردیا۔


نادرا عہدیدار نے رزلٹ ٹرانسمشن سسٹم ( آر ٹی ایس ) میں خرابی کے الیکشن کمیشن کے دعوئوں کو مسترد کردیا۔رپورٹ میں عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ سسٹم بغیر کسی خرابی یا مسئلے کے دن بھر چلتا رہا۔


قبل ازیں الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا تھا کہ رزلٹ ٹرانسمشن میں تاخیر ’ آر ٹی ایسمیں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی ۔


ای پیپر