چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا پہلا بیان سامنے آگیا

27 جولائی 2018 (00:04)

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ مظلوم عورتوں،بیواوں،یتیموں ،بے سہارا لوگوں کو سلام ، مبارک پیش کرتی ہوں .

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی الیکشن میں کامیابی کے بعد ایک بیان میں بشری بی بی نے کہا کہ مظلوم عورتوں،بیواوں،یتیموں ،بے سہارا لوگوں کو سلام ، مبارک پیش کرتی ہوں اللہ نے آپ کووہ لیڈردیاہے جوآپکاخیال بھی رکھے گااورآپکی حفاظت بھی کرےگا۔

مزیدخبریں