مولانا فضل الرحمان نے تمام تر خبروں کو بے بنیاد قرار دیکر مسترد کردیا 
27 جنوری 2021 (23:49) 2021-01-27

 اسلام آبا د: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تمام تر خبروں کو بے بنیاد قرار دیکر مسترد کردیا ۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ مختلف چینلز پر سربراہی سے متعلق چلنے والہ خبریں بے بنیاد ہے، نواز شریف اور آصف علی زرداری سے ایسی کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم متحد اور متفق ہے، افواہیں پھیلانے والے غفلت کی نیند میں سورہے، پی ڈی ایم کی تحریک نے 70 فیصد مقاصد پورے کرلئے ۔ انہوںنے کہاکہ 4 فروری کو سربراہی اجلاس پے اس میں مزید اہم فیصلے ہوں گے. 


ای پیپر