فائل فوٹو

سترہ سال بعد بیڈ بوائز آئے اور چھا گئے
27 جنوری 2020 (10:10) 2020-01-27

نیویارک: سترہ سال بعد بیڈ بوائز آئے اور چھا گئے، ول اور مارٹن کا امریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج برقرار ہے۔

بیڈ بوائز کی باکس آفس پر زبردست انٹری، دوہفتوں میں 5 ارب 25 کروڑ کما کر پہلے نمبر پر آگئے۔ فلم سترہ سال بعد بیڈ بوائز کا سیکوئل ہے۔

رواں ہفتے پہلی جنگ عظیم کے ڈرامے پر مبنی فلم ' 1917' پانچ ہفتوں میں 100 ملین ڈالرز کما کر دوسرے نمبر پر رہی۔ یونی ورسل اسٹوڈیو کی پیشکش '' ڈولٹل'' تیسرے نمبر پر ہے۔


ای پیپر