نیپال کے نوجوان کرکٹر نے لیجنڈری سچن ٹنڈولکر، شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا
27 جنوری 2019 (11:15) 2019-01-27

دبئی: نیپال کے نوجوان کرکٹر روہیت نے انٹرنیشنل میچ کے دوران سب سے کم عمر میں نصف سنچری بنا کر لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور شاہدآفریدی کو پیچھے چھوڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق روہیت نے 16 سال اور 146 دن کی عمر میں دبئی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف ون ڈے میچ میں 58 گیندوں پر 55 رنز کی اننگز کھیل کر ٹنڈولکر کا 29 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔


ای پیپر