فوٹؤ بشکریہ فرسٹ پوسٹ

طیاروں کے گرنے کی خبر ملتے ہی مودی کی کیا حالت ہوئی؟
27 فروری 2019 (16:47) 2019-02-27

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تقریب کے دوران طیاروں کی کارروائی سے آگاہ کیا گیا جس پر نریندر مودی حواس باختہ ہو گئے اور تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی بھارتی دراندازی کے خلاف کارروائی کے بارے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس وقت آگاہ کیا جب وہ ایک تقریب میں خطاب کر رہے تھے۔

اس دوران ایک افسر نے بھارتی وزیراعظم کو چٹ دی تو نریندر مودی چٹ پڑھتے ہی حواس ہو گئے اور تقریب ادھوری چھوڑ دی، مودی تقریب کے شرکا کو ہاتھ ہلاتے روانے ہو گئے۔


ای پیپر