فوٹوبشکریہ ۔۔۔ خلیج ٹائمز

گرفتار بھارتی پائلٹ ریٹائرڈ ایئرمارشل کا بیٹا نکلا
27 فروری 2019 (16:14) 2019-02-27

نیو دہلی: پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا جو پائلٹ گرفتار کیا ہے اس کا نام ابھی نندن ہے اور وہ بھارت کے ریٹائرڈ ایئرمارشل کا بیٹا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ 21 سے اڑان بھری اور وہ ابھی تک لاپتا ہے۔ ونگ کمانڈر ابھی نندن بھارت کے ریٹائرڈ ایئرمارشل کا بیٹا ہے۔

واضح رہے کہ امن کے دشمن بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی پاکستان میں حراست کی تصدیق کردی۔


ای پیپر