بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی پاکستان میں حراست کی تصدیق کردی
27 فروری 2019 (15:11) 2019-02-27

نیو دہلی: امن کے دشمن بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی پاکستان میں حراست کی تصدیق کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ 21 سے اڑان بھری اور وہ ابھی تک لاپتا ہے۔ ونگ کمانڈر ابھی نندن بھارت کے ریٹائرڈ ایئرمارشل کا بیٹا ہے۔


ای پیپر