سکرین شوٹ

آئی ایم سوری سر۔۔۔ انڈین پائلٹ کی بولتی بند ہو گئی
27 فروری 2019 (14:45) 2019-02-27

اسلام آباد: پاکستان کے جانبازوں نے دو بھارتی طیارے تباہ کر دیئے۔

تباہ کیے جانے والے بھارتی جہازوں کے دو پائلٹ پکڑے گئے ہیں۔ پکڑے جانے والے بھارتی پائلٹ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ جس میں اس نے کہا کہ میرا سروس نمبر 27981 اور میں انڈین آرمی میں بطور پائلٹ کام سر انجام دے رہا ہوں۔

ویڈیو میں پاکستانی افواج کے تحیققاتی ادارے نے جب اس سے پوچھا کہ " مزید کچھ" تو بھارتی پائلٹ کو سمجھ نہ آئی اور پوچھا کہ " آئی ایم سوری سر"۔


ای پیپر