پاکستان کا بھارت کو پہلا سرپرائز، بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے مار گرائے
27 فروری 2019 (11:20) 2019-02-27

سری نگر: پاکستان کا بھارت کو پہلا سرپرائز، بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے مار گرائے۔ ایک پائلٹ گرفتار جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان نے ضلع بڈگام میں بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ بھارتی فضائیہ کے طیارے مقبوضہ وادی میں محو پرواز تھے کہ پاک فضائیہ نے دونوں طیارے مار گرائے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 جنگی طیارے مار گرائے، دونوں طیاروں کو پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایا، ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 2 بھارتی پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔ دونوں طیارے پاکستانی فضائی حدود میں تھے۔


ای پیپر