وزیر اعظم عمران خان کے طیارے کا رُخ موڑ دیا
27 دسمبر 2019 (22:50) 2019-12-27

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کے طیارے کا رُخ موڑ دیا گیا ، وزیر اعظم عمران خان کراچی سے اپنا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد واپس آ رہے تھے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے طیارے کا رُخ اسلام آباد سے پشاور کی طرف موڑ دیا گیا ،موسم کی خرابی کے باعث طیارہ لینڈ نہیں کر سکا ،طیارے میں شاہ محمود قریشی ،گورنر خیبر پختونخوا اور عثمان ڈار بھی ہمرا ہ تھے ۔


ای پیپر