ڈرون کے ذریعے” فوڈ ڈیلوری “سروع آغاز
27 دسمبر 2019 (17:10) 2019-12-27

بیجنگ:چین میں ایک آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی نے نئی سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز صارفین کو کھانا ڈیلیور کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے متعارف کی گئی اس ڈرون فوڈ ڈیلیوری سروس میں گرما گرم کھانا ڈرون باکس میں رکھا جائے گا اور یوں ڈرون اڑان بھرتے ہوئے یہ کھاناصارف تک پہنچائیں گے۔


ای پیپر