فوٹو بشکریہ فیس بک

عمران خان کی تازہ ترین ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
27 دسمبر 2018 (13:25) 2018-12-27

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تازہ ترین ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ملنے آئے ہوئے جنوبی پنجاب کے لوگوں کے ساتھ مل کر بیٹھنے اور ان کے مسائل سنتے ہوئے تصویر کو اتنا پسند کیا کہ دیکھتے ہی اسے اپنے اکاؤنٹ سے نہ صرف شئیر کیا بلکہ اس کے ساتھ کیپشن بھی دیا۔

یہ ہے نیا پاکستان۔

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا، یہ تصویر ہزار الفاظ سے زیادہ قیمتی ہے۔


ای پیپر