پاکستان کی تاریخ میں سونا سب سے مہنگا ہو گیا
27 اگست 2019 (19:00) 2019-08-27

کراچی: سونے کی قیمت98ہزار  100 روپے فی تولہ اضافے کے بعدتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 89 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 87 روپے اضافے کے بعد 76 ہزار 390 ہوگئی۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1450 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے 75 ہزار 917 روپے ہوگئی تھی۔


ای پیپر